راول پارک میں جدید روشنیوں کی تنصیب مکمل ہوئی، رات کے اوقات میں پارک کی حفاظت اور خوبصورتی میں اضافہ، شہریوں نے اقدام سراہا۔