کیپٹل ہسپتال میں یوم ذیابطیس پر سیمینار

کیپٹل ہسپتال میں یوم ذیابطیس کے موقع پر سیمینار منعقد ہوا، چیئرمین سی ڈی اے نے ڈاکٹروں کو شیلڈز دیے اور شعبہ ذیابطیس کی توسیع کا عزم ظاہر کیا