وفاقی وزیر قانون کی ریاض کانفرنس میں قیادت

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ریاض کانفرنس میں قیادت کرتے ہوئے سعودی وزارت انصاف کے ساتھ تاریخی ایم او یو پر دستخط کیے۔