ڈپٹی کمشنر نے زخمی خاندانوں میں امدادی چیکس فراہم کیے

ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر نے جنوبی وزیرستان اپر میں زخمی تین خاندانوں کو فی کس تین لاکھ روپے کے معاوضہ چیک جاری کیے۔