راولپنڈی میں کھیلوں کے میدان بند یا کرائے پر جانے سے بچے قبرستان، کھلے پلاٹ اور سڑکوں پر کھیلنے پر مجبور ہو گئے، فوری مداخلت درکار ہے