راولپنڈی میں عوامی سہولیات کی فراہمی کا عزم

چوہدری عمران الیاس نے محلہ فیضان مصطفی کی گلیوں اور دیگر عوامی سہولیات کے فوری حل کے عزم کا اظہار کیا اور تعاون کا وعدہ کیا