پانی کے انتظام میں خواتین کو فیصلہ سازی کا حصہ بنانے پر زور

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں مذاکرے کے شرکاء نے پانی کے انتظام، موسمیاتی تبدیلی اور پالیسی سازی میں خواتین کی مؤثر شمولیت کو ناگزیر قرار دیا۔