گورنر خیبرپختونخوا کی پریس کلب پر صحافیوں سے یکجہتی

گورنر فیصل کریم کنڈی نے نیشنل پریس کلب پر اسلام آباد پولیس کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرہ صحافیوں کے لیے انصاف اور معاوضے کا مطالبہ کیا۔