پاکستان ہائی کمیشن نیروبی اور کینیا کی کمیونٹی نے معرکۂ حق اور بنیانِ مرصوص کی پہلی سالگرہ میں حکومت اور افواج کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔