فرانسیسی سفیر کی انسانی حقوق وزیر سے ملاقات

اسلام آباد میں فرانس کے سفیر اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کی ملاقات، قانونی اصلاحات، اقلیتوں کے حقوق اور کمیشنز کی مضبوطی زیرِ بحث رہی۔