حجاج کرام کی بچت واپسی اور نئے حج انتظامات

حکومت نے ٢٠٢٥ کے حجاج کو بچت کی رقم واپس کرنے کا عمل شروع کر دیا، حج ٢٠٢٦ کے لیے سہولتوں اور پیکیجز کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئیں۔