وزیر اعلی گلگت بلتستان سے نگر وفد کی ملاقات

حاجی گلبر خان اور سپریم کونسل نگر کے نمائندہ وفد کی ملاقات میں شاہراہ نگر کی بحالی اور پسماندہ علاقوں کے لیے اقدامات پر شکریہ ادا کیا گیا۔