پنجاب کے وزیرِ تعلیم سے آٹھ ملکوں کے وفود نے نواز شریف سینٹر کی کارکردگی، معیار اور انفراسٹرکچر کا جائزہ لے کر اعتماد کا اظہار کیا۔