پروفیسر ابرار نیاز کم عمر سپروائزر بن گئے

پروفیسر ابرار نیاز نے دو اسکالرز کی پی ایچ ڈی مکمل کرا کر ادارہ علومِ ارضی میں کم عمر سپروائزر کا منفرد اعزاز حاصل کیا