سردار اسد ابراہیم نے آزاد کشمیر کے بحران کا پرامن حل، انسانی جانوں کے تحفظ اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے خاتمے پر زور دیا۔