وفاقی وزیر اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے لینڈ ڈیٹا بینک اور ہاؤسنگ منصوبوں میں مالی و تکنیکی تعاون پر بات چیت کی۔