بارانی یونیورسٹی اور پی پی اے ایف میں معاہدہ

آرید یونیورسٹی اور پی پی اے ایف نے موسمیاتی لحاظ سے موافق زراعت اور مونگ پھلی ویلیو چین کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔