سییڈ پروگرام کی کامیابی پر پشاور میں اختتامی تقریب

برطانوی تعاون سے چلنے والے سییڈ پروگرام کے کامیاب اختتام پر پشاور میں اختتامی تقریب منعقد، صوبائی وزیر اور برطانوی ہائی کمشنر نے شرکت کی۔