روسی ترجمان کا افغان پاکستان سرحدی کشیدگی پر بیان

روسی ترجمان نے افغان اور پاکستانی سرحد پر ۱۰ اور ۱۱ اکتوبر کی جھڑپوں پر تشویش ظاہر کی اور تحمل و سفارتی حل کی اپیل کی