جاپانی تجارتی وفد کا ایف پی سی سی آئی دورہ

جاپانی تجارتی وفد نے ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا، سرمایہ کاری اور ہنرمند روزگار کے مواقع پر بات چیت کی گئی۔