لیاقت باغ اور ملیہ پارک میں خوبصورتی کے اقدامات

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے لیاقت باغ اور ملیہ پارک میں پودوں کی نگہداشت اور رنگا رنگ لائٹس سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا۔