اساتذہ کی خدمات کو قومی اعزاز ملا

نظریہ پاکستان کونسل کی تقریب میں اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور دو کروڑ سے زائد سکول سے باہر بچوں کی تعلیم عام کرنے کی اپیل کی گئی