پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں تقریباً ایک ارب ڈالر منشیات ضبط کر لیں

امریکی سینٹرل کمانڈ نے پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی سراہا؛ ۴۸ گھنٹوں میں دو کشتیوں سے دو ٹن سے زائد منشیات ضبط ہوئیں