حکومت کی حکمتِ عملی سے معاشی بحالی برقرار

سیلاب کے باوجود حکومت کی بروقت اقدامات سے معاشی بحالی برقرار رہی، افراطِ زر کم رہی، برآمدات اور ترسیلات میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔