لیاقت باغ کی خوبصورتی میں ہارٹیکلچر ایجنسی کے اقدامات

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے لیاقت باغ اور لیاقت روڈ گرین بیلٹس میں موسمی حفاظتی انتظام اور پھولوں کی سجاوٹ کے ذریعے حسنِ شہر بڑھایا۔