رہبر میڈیا بلاک کے لیے چیئرمین مقرر

رہبر فلاحی تنظیم کے تعاون سے چکری انٹرچینج کے قریب شروع کیے گئے رہبر میڈیا بلاک میں شیخ عبدالوحید کو چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔