عبد الودید کے جعلی تقرری خط پر کارروائی

عبدالودید کے جعلی تقرری خط کیس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لیا، ایف آئی اے اور سندھ پولیس کو قانونی کارروائی کی ہدایت دی۔