پتنگ کی ڈور سے راولپنڈی میں وارڈن زخمی

راولپنڈی میں ڈیوٹی کے بعد واپسی پر وارڈن کو پتنگ کی ڈور لگی، ناک کٹ گئی، ہیلمٹ اور کالر نے شدید چوٹ سے بچایا۔