وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت اٹک لائیوسٹاک کمپلیکس میں چودہ فیلڈ ویٹرنری آفیسرز کو سروس موٹر سائیکلیں دی گئیں تاکہ ویٹرنری خدمات بہتر ہوں۔