سفیر عرفان نذیر اوعلو اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ملاقات

ترکی کے سفیر عرفان نذیر اوعلو اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے صدر وسیم نذیر نے انجینئرنگ تعاون، جدت اور پیشہ ورانہ ترقی پر تبادلۂ خیال کیا۔