سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کے عشائیے میں راولپنڈی چیمبر کے وفد نے شرکت کی، امریکی حکام، کاروباری شخصیات اور کمیونٹی بھی موجود تھی۔