آزاد کشمیر میں تحمل اور امن کی اپیل

اسلام آباد میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں آزاد کشمیر میں تحمل اور امن برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا