امام بارگاہ خدیجہ میں بم حملے پر شدید مذمت

راجہ سرفراز اکرم نے امام بارگاہ خدیجہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔