پاکستان میں پہلا عالمی حسن قرات مقابلہ منعقد

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے خطاب میں پہلی مرتبہ پاکستان میں عالمی حسن قرات مقابلے، عربی تعلیم اور نظامِ صلوۃ کے منصوبے کا اعلان کیا گیا