قوم بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

چوہدری ریاض نے افطار ڈنر میں کہا کہ قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور امن پسند قوتوں کو مل کر کوششیں کرنی چاہئیں