اسپیکٹرم اسکول اینڈ اکیڈمی کی سالانہ تقسیمِ انعامات

صابر میرج ہال چکری روڈ میں منعقدہ تقریب میں معزز مہمانوں کی شرکت کے ساتھ اسپیکٹرم اسکول اینڈ اکیڈمی میں تقسیمِ انعامات کا انعقاد ہوا