آپریشن شبان مسلح افواج کی مہارت کا مظہر ہے

اسماء بٹ نے کہا کہ آپریشن شبان کی کامیابیاں مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور قومی سلامتی کے عزم کا ثبوت ہیں۔