نوابزادہ میر اسراراللّٰہ زہری کی مولانا عبدالغفور حیدری سے عیادت

نوابزادہ میر اسراراللّٰہ زہری نے مولانا عبدالغفور حیدری سے عیادت کی، جلد صحتیابی کی دعائیں کی گئیں اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔