چوہدری ندیم نے بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی ریلی کے لئے سیکورٹی نہ دینے اور پریس کلب میں پولیس ہراساں کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ کیا۔