راولپنڈی پولیس کی لیڈی انسپکٹر ارم خانم کی بین الاقوامی نمائندگی

راولپنڈی کی لیڈی انسپکٹر ارم خانم کو عالمی پاور لفٹنگ مقابلوں کے لیے منتخب کیا گیا، سی پی او نے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔ روانگی ۲۳ نومبر ۲۰۲۵۔