معلم و ادیب ڈاکٹر محمد افضل بابر کو خراجِ عقیدت

نیشنل پریس کلب میں پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک نے ڈاکٹر محمد افضل بابر کی تعلیمی خدمات پر تعزیتی ریفرنس منعقد کیا، متعدد رہنماؤں نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔