سکینہ کالج آف نرسنگ میں باوقار حلف برداری

خان پور میں سکینہ کالج آف نرسنگ میں بین الاقوامی نرسنگ ڈے پر پروقار حلف برداری اور اعزازی اسناد کی تقسیم کا انعقاد۔