روسی سفیر کا دفاعی معاہدہ پر خودمختاری کا موقف

پاکستانی میڈیا میں شائع رپورٹس کے پس منظر میں روسی سفیر نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر خودمختاری کے احترام کا مؤقف دہرایا۔