آزاد جموں و کشمیر کا یوم تاسیس منایا گیا

راولپنڈی میں سماجی رہنما محمد عامر صدیقی نے یوم تاسیس کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا