پاکستان کے آبی شعبے میں ڈنمارک کی شراکت پر بات چیت

ڈنمارک کے سفیر اور وزیر منصوبہ بندی کی ملاقات میں پاکستان کے آبی شعبے میں تعاون اور شراکت پر بات چیت ہوئی۔