مکمل پاکستان پارٹی ترقی اور میرٹ کو فوقیت دیتی ہے

چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی نے قانون کی پاسداری، میرٹ، نوجوانوں اور خواتین کی شمولیت پر زور دیا اور نوآبادیاتی رویوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا