بورڈ راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

بورڈ راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے داخلہ فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخیں جاری کر دیں۔ ضروری ہدایات پڑھیں۔