چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے عالمی مسلم کاروباری فورم ۲۰۲۵ میں مسلم ممالک کے باہمی اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔