ڈرگ کنٹرول بورڈ نے پانچ مخصوص بیچز جعلی اور غیر معیاری قرار دے کر الرٹ جاری کیا، محکمہ صحت پنجاب نے فوری طور پر ری کال کا حکم دے دیا۔