ایچ ای سی نے پشاور میں ریسرچ جرنلز پالیسی پر اورینٹیشن سیشن منعقد کیا، جس میں ایڈیٹرز، محققین اور فیکلٹی ارکان نے شرکت کی۔